خاتون ڈینٹل ڈاکٹر کا حیران کن عالمی ریکارڈ ، جان کر آپ بھی حیران ہونگے
دبئی (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی خاتون تیراک مریم صالح بن لادن نے 24 کلو میٹر تیراکی کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا وہ دبئی کریک اور دبئی واٹر کینال پار کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون تیراک بن.