محمد عرفان کا کرکٹ پر پابندی کے بعد ایک اور اہم اقدام منظر عام پر …. حیرت انگیز راز سے پردہ اٹھ گیا
لاہور(ویب ڈیسک )پی ایس ایل ٹو سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر محمد عرفان اینٹی کرپشن یونٹ کو بکیز کی دھمکیوں کی وجہ سے رپورٹ نہ کر سکے۔ دراز قد باﺅلر سے بکیز نے دو بار رابطہ کیا۔ معاملات طے کرنے پر.



























