لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ، ثناءمیر کو قومی ویمنز ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا.
لاہور (سپورٹس رپورٹر)لاہور میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر کھیل کے میدان میں بھی کمی نظر آتی ہے۔ 2 دھائی قبل لاہور کو کھیلوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا کھیل کے میدان خستہ.
کراچی (نیوزایجنسیاں) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحفہ پیش کرکے جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ کرنے پر ہندوستان کے کپتان ویرات کوہلی اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر.
لاہور(سپورٹس رپورٹر) اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کے دوران شاہزیب حسن پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائدکردی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائم اینٹی.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ، ٹیم کیلئے سچائی، دیانت اور بے لوث کھیل پر میرے نزدیک یونس خان کو یونیک خان کا نام دینا چاہیے۔.
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔احمد شہزاد ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی۔اس موقع.
مناکو(اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے اعصام.
نئی دہلی(نیوزایجنسیاں) بھارتی سپریم کورٹ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف توہین مذہب کا کیس خارج کردیا۔ایک میگزین کے کور پر دھونی کو ہندو دیوتا کے روپ میں دکھایا گیا تھا جس کے مختلف ہاتھوں میں وہ پروڈکٹس.
جمیکا(آئی این پی) مایہ ناز ٹیسٹ کر کٹر یونس خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ ریٹائر ہو جانے کے بعد نوجوان کھلاڑی مجھے رول ماڈل کے طور پر یاد رکھیں،خواہش ہے کہ مجھے ایک ایسے کھلاڑی اور بلے.
کنگسٹن (اے پی پی) یاسرشاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں انتخاب عالم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 2 وکٹوں کی ضرورت ،یاسرشاہ آج ویسٹ انڈیز کےخلاف شروع ہونےوالے پہلے ٹیسٹ میچ میں انتخاب عالم کا ریکارڈ توڑنے میں.
شکاگو(آئی این پی) سرینا ولیمز نے اپنے حاملہ ہونےکی خبر تصدیق کر دی۔ سرینا نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر دےکر سب کو چونکا دیا ہے۔ کیونکہ سرینا ولیمز نے سوشل میڈیا پر تیراکی کے لباس میں اپنی ایک تصویر.
لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے پاس ویسٹ انڈیز کو ان کے گھر پر ہرانے کا اچھا موقع ہے۔ وہاب اور عامر کو سیریز میں ریوس سوئنگ سے فائدہ اٹھانا.
جمیکا (نیوزایجنسیاں) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ سے سبائنا پارک، کینگسٹن، جمیکا میں شروع ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 08:00بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم.