تازہ تر ین
سپورٹس

پی ایس ایل ،بابر اعظم نے پہلے ہی میچ میں شعیب ملک کو دن میں تارے دکھا دئیے جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ

دبئی (ویب ڈیسک )پی ایس ایل سیزن 4کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے184رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کنگز نے مقررہ 20اوورز میں6وکٹوں کے نقصان 183رنز بنائے تفصیل کے مطابق دبئی میں کے گرا?نڈ.

سابق مس ورلڈ اور پی ایس ایل اینکر ’ایرن ہولینڈ‘ نے افتتاحی تقریب سے پہلے ہی نوجوانوں کے دلوں پر ”چھریاں“ چلا دیں، ایسی تصویر شیئر کر دی کہ دھوم مچ گئی

دبئی ((ویب ڈیسک)) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب دبئی سٹیڈیم میں ہو گی اور اس کے بعد دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز.

کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ

 دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر.

پی ایس ایل کا سنسنی خیز سفر ،پوری قوم کو اپنے سحر میں جکڑ نے کی لمحہ بہ لمحہ ایسی رپو رٹ جس کو شا ئقین لاز می پسند کرینگے

لاہو ر (ویب ڈیسک )تین سال قبل سال 2016ء میں شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر نہایت مثبت اثرات مرتب کئے ہیں اور میرے خیال میں یہ اسی ٹورنامنٹ کا ثمر ہے کہ پاکستان.

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیدیا

حیدآباد(آئی این پی) ویلنٹائن ڈے کے موقع پر جہاں ہر کوئی اپنے عزیزوں سے محبت کا اظہار کررہا ہے، وہیں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیا ہے۔ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر.

پی ایس ایل شروع ہوتے جواریے اور بکئے متحرک ہوگئے

لاہور (خصوصی ر پو رٹر )پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے میچوں پر جوا ءکرانے والے بڑے جوارئیے اور بکئے بھی متحرک ہو گئے۔ پولیس سے بچنے کے لیے پوش علاقوں میں کرائے پر کوٹھیاں اور بڑے ہوٹلوں میں کمرے.

کوئٹہ ٹائٹل فتوحات کا قحط ختم کرنے کیلئے پرعزم

لاہور(بی این پی پی) ایس ایل فور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹائٹل فتوحات کا قحط ختم کرنے کیلیے پرعزم ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پی ایس ایل میں مجموعی کارکردگی اچھی رہی لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا، تینوں ایڈیشنز میں.

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

دبئی (ویب ڈیسک ) پی ایس ایل 4 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا.

پی ایس ایل 4 کا افتتاحی میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس.

پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز

دبئی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیزن فور کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغازہوگیاہے جس میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔پی ایس ایل سیزن فور کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ جذبوں میں جنون کے سر± بکھیرے.

پاکستان میں پی ایس ایل میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پاکستان میں گروپ میچز کے ٹکٹوں کی قیمت کیا ہوگی اس حوالے سے تفصیلات موصول ہوگئیں۔آن لائن شاپنگ ویب سائٹ yayvo.com پر پاکستان میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے میچز.

پی ایس ایل، میچز کے دوران سیاسی بینرز اور نعرے روکنے کے لیے حکام نے حکمت عملی تیار کرلی

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران سیاسی بینرز اور نعرے روکنے کے لیے حکام نے حکمت عملی تیار کرلی۔جیونیوز کے مطابق میچ کے دوران گراؤنڈ کو سیاسی اکھاڑا بنانے اور شائقین کو سیاسی نعروں سے باز رکھنے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv