تازہ تر ین
سپورٹس

ٹوئٹر پر پاکستان کو سرفراز سے پیار ہے ، ہم سرفراز کےساتھ کھڑے ہیں ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی شائقین سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آئے اور ان کی بہترین کارکردگی کا گن گانے لگے اور ٹوئٹر پر پاکستان کو سرفراز سے پیار ہے اورہم سرفراز کے ساتھ کھڑے ہیں ٹاپ ٹرینڈ.

پاکستان ،جنوبی افریقہ کی قسمت کا فیصلہ آج ، ہارنے والی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر

لارڈز (آئی این پی ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین اہم میچ آج ہوگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم آج اپنے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ کے.

ہماری ٹیم کا مورال کم کرنے کےلئے افغانستان کی ہرزہ سرائی ، قومی ٹیم کارکردگی سے اس کا جواب دے:طاہر شاہ ، پی سی بی افغان کوچ کی سرزنش کرے‘ افغانستان نے پاکستان سے کرکٹ سیکھی:ندیم شیرازی کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان کے خلاف پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تاکہ بڑا ٹارگٹ دے سکے یہ بات درست کہ افغان ٹیم اتنی کمزور نہیں افغانستان کے کوچ نے کہا.

جنوبی افریقا کیخلاف شعیب ملک اور حسن علی کا ڈراپ ہونا یقینی

مانچیسٹر:(ویبڈیسک)بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ شعیب ملک کا انٹرنیشنل کیریئر اب ختم ہوگیا ہے۔ بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں صفرپر آو¿ٹ ہونے کے بعد سابق کپتان کو یقینی طور پر لارڈز میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ.

بھارت نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

ساﺅتھمپسٹن(ویب ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں بھارت نے افغانستان کو 11 رنز کے معمولی مارجن سے شکست دے دی۔ساﺅتھمپسٹن میں کھیلے گے میچ میں افغانستان نے بھارت کو ٹف ٹائف دیا، بھارتی بلے بازوں کو دبوچنے کے بعد افغان.

سرفراز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنیوالے شخص نے معافی مانگ لی

لنڈ ن:(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کےسامنے انکے خلاف نازیبازبان استعمال کرنےاور پھر وڈیو بناکر سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کرنے والے شخص نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کے بعد پاکستانی کپتان اور.

افغانستان کا پاکستانی ٹیم کو خدمات کی پیشکش

افغانستان :(ویب ڈیسک)کرکٹ بورڈ کے عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر اسد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کرکٹ ٹیم تمام شعبوں میں پاکستان سے بہتر ہے اور پاکستان اپنی کرکٹ میں بہتری کے لئے ہم سے مدد لے۔ایک.

بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ساو¿تھپٹن(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹورنامنٹ میں افغانستان کی ٹیم اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہے اور پانچوں میچ میں.

سری لنکا نے 232رنز بنائے جو اس گرﺅنڈ پر کافی مشکل سکور تھا: طاہر شاہ ، محسن حسن اصول پسند آدمی ہیں ان کی بات نہ سنی جائے تو عہدہ چھوڑ دیتے ہیں: ندیم شیرازی کی گگلی میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیوکے پروگرام گگلی میں ورلڈکپ 2019ئ کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے اسپورٹس ایکسپرٹ ڈاکٹر ندیم شیرازی نے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں 300سے کم اسکور کوئی اسکور نہیں سمجھا جاتا۔دنیائے کرکٹ کے.

کرکٹ ورلڈکپ:سری لنکا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ

لیڈز(ویب ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں سری لنکا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکا کی جانب.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv