تازہ تر ین
سپورٹس

سابق کرکٹر اختر سرفراز انتقال کرگئے

پشاور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اختر سرفراز 43 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق کرکٹر اختر سرفراز 20 فروری 1976 کو پشاور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے صرف 4 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی.

بھارتی آل راﺅنڈر یوراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ممبئی(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2011 کے ہیرو بھارتی آل راﺅنڈر یوراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔37 سالہ یوراج سنگھ نے 40 ٹیسٹ، 304 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی۔.

آسٹریلوی ٹیم پھر بال ٹیمپرنگ کی زد میں آگئی

لندن(ویب ڈیسک ) آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کی چند مشکوک تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد ان پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں گزشتہ روز.

انڈیا نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے دی

اوول(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔لندن کے اوول گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 353 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 316.

بڑا یُدھ ، آسٹریلیا اور بھارت آج آمنے سامنے

لندن (ویب ڈیسک)انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ مقابلوں کا ایک بڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔لندن کے اوول گراو¿نڈ میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ کی دونوں مضبوط ٹیمیں.

ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

ٹانٹون(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے تیرھویں میچ میں افغانستان کے 173 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ٹانٹون میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv