تازہ تر ین
سپورٹس

انٹرویوز مکمل ، مصباح ہیڈ اور وقار یونس بولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پانچ رکنی پینل نے پہلے اجلاس میں ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کیلئے انٹرویوز مکمل کرلیے، سابق کپتان مصباح الحق ہیڈ کوچ جبکہ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس بولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار.

امریکا کی تیز ترین خاتون ڈرائیور کار حادثے میں ہلاک

نیویارک (ویب دیسک)امریکا کی تیز ترین کار ڈرائیور جسی کومبس نیا ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کے دوران حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔جسی کومبس کے خاندان کی جانب سے جاری بیان میں ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا.

پاکستان کے دو اہم کرکٹر پری سیزن کیمپ سے اسپتال پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے جہاں دو اہم کھلاڑی مختلف وجوہات کی بناءپر اسپتال پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور اوپنر بیٹسمین فخر زمان.

‘آئیں وزیراعظم کی کال پر بطور قوم ایک گھنٹہ کشمیر کیلئے نکالیں،آفریدی کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منصوبہ

لاہو ر (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راو¿نڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی ظلم و جبر کے شکار کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔بھارت نے 5 اگست کو آئین کے آرٹیکل 370 کو.

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے گٹھنے کا کامیاب آپریشن

میلبرن(ویب ڈیسک): آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باو¿لر شعیب اختر کے گٹھنے کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ وہ تیزی سے روبصحت ہیں۔آپریشن سے قبل انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری.

امتنان شاہد سے لندن میں آسٹریلوی کھلاڑیوں سٹیو سمتھ ، پیٹر سڈل ، نیتھین لائن کے انٹرویو پر نامور کرکٹرز کا رد عمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیٹر خبریں گروپ امتنان شاہد سے سابق آسٹریلوی کیپٹن و مایہ ناز بیٹسمین سٹیو سمتھ کی ملاقات اور گفتگو میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور با?لنگ اٹیک کی تعریف کی گئی۔ اس حوالے سے چینل فائیو سے.

سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق یونس خان کی والدہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv