تازہ تر ین
سپورٹس

اینڈی مرے یو ایس اوپن سے باہر

برطانیہ کے معروف اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر  ہوگئے ۔ اولمپک چیمپئن اورسابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز دوسرے راونڈ کینیڈین ٹینس اسٹار فیلکس آوجر.

اسٹار فٹبالر نیمار کورونا کا شکار

برازیل کے نامور فٹ بالر اور چیمپئنز لیگ کے اہم کھلاڑی نیمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔(ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز لیگ کے دو اور کھلاڑیوں کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے تاہم ابھی ان.

پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچزکے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )2020 کے بقیہ میچزکے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے سبب 17 مارچ کو ملتوی  کیے گئے بقیہ چاروں میچز 14، 15اور.

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی  کی نئی پلئیرز رینکنگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 869 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ.

جیمز اینڈرسن کو میڈیم پیسر کہنے پر شعیب اختر ٹرولز کے نشانے پر آگئے

لاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیسر اور مایہ ناز باؤلر جیمز اینڈریسن نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے 5ویں روز نیا ریکارڈ قائم کردیا،وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹس لینے والے دنیا کے واحد باؤلر بن گئے ہیں۔.

پی سی بی کی دسمبر میں قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق

نیوزی لینڈ جانے والے تمام غیر ملکیوں کو چودہ روز کا عرصہ قرنطینہ میں گزارنا ہوگا لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کی ہے جس میں دو ٹیسٹ میچ اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی.

میسی کا فٹبال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فٹبال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ بارسلونا انتظامیہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ارجنٹینا کے فٹبالر نے باضابطہ طور پر کلب چھوڑنے کے فیصلے سے آگاہ کر.

‘پاکستان خوبصورت ملک ہے، امید ہے یہاں ٹیسٹ ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری رہے گا’، کرس ووکس

انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کا کہنا ہے پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے اور امید ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر قومی.

دنیا کے تیزترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ بھی کورونا کا شکار

(ویب ڈیسک)کنگسٹن: دنیا کے تیزترین انسان کہلانےوالے عالمی شہرت یافتہ یوسین بولٹ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمیکا کےعالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ بھی کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئے، ان کا کورونا ٹیسٹ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv