تازہ تر ین
سپورٹس

بابراعظم کے خلاف سنگین الزامات، خاتون کا مقدمے کے اندراج کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے والی خاتون نے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس پر عدالت نے ایس ایچ او نصیرآباد سے رپورٹ بھی.

گیند پکڑنے کی کوشش میں آسٹریلوی کھلاڑ ی وارنر زخمی ہو کر اسپتال منتقل

بھارت اور  آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران آسٹریلین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر زخمی ہو کر اسپتال منتقل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر بھارتی بیٹنگ کے دوران چوتھے اوور میں گیند پکڑنے کی کوشش میں.

لاہور کی رہائشی لڑکی کا بابر اعظم پر جنسی ہراسانی کا الزام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر لاہور کی رہائشی لڑکی نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حامزہ مختار نامی لڑکی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم.

ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں میراڈونا سپرد خاک

عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 1986 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے کپتان میراڈونا کا شمار فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں.

پنجاب حکومت کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی منظوری

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمدعامر جان کی قیادت میں وفد نے ملاقات.

8ماہ سے زائد عرصے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میدانوں میں شائقین کی واپسی

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آج سے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ میں شائقین کی دوبارہ اسٹیڈیم میں واپسی ہوئی ہے۔ کورونا وائرس کے بعد بتدریج بین الاقوامی.

نیوزی لینڈ جانے والے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ جانے والے قومی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا گزشتہ روز پہلا کورونا.

کرکٹرز نے خوب فلمیں دیکھیں،امام الحق اینکر بن گئے

آکلینڈ(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کا 18 گھنٹے طویل سفر طے کیا اس دوران کھلاڑیوں نے خود کو مصروف رکھنے کے لیے مختلف سرگرمیاں کیں جس کی ویڈیو پی سی بی نے جاری کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ.

فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔ ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔ وکیل کا کہنا ہے کہ میراڈونا کا انتقال گھر.

یاسر شاہ آئی سی سی ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ڈیکیڈ‘ کیلئے نامزد

پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ آئی سی سی ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ڈیکیڈ‘ کے لیے نامزد ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے  ’ایوارڈز آف دی ڈیکیڈ‘  کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگی کا اعلان کردیا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv