ٹی20 ورلڈ کپ ؛ آج سری لنکا اور نمیبیا، نیدرلینڈز اور آئرلینڈ آمنے سامنے
ابوظبی: آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں دوسرے دن سری لنکا کا سامنا نمیبیا سے ہوگا، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے ہوں گی۔ سابق چیمپئن سری لنکا اس بار سپر 12 میں براہ.