لاہور: شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ کسی کو ڈنڈے مار کر سیدھا نہیں کر سکتا۔ کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی نے اونر ثمین رانا کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں کہا کہ پہلی مرتبہ مجھے 2019میں فرنچائز ٹیم.
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میں افغانستان نے ہوم گراؤنڈ پر بھارت کو دھول چٹادی۔ گوہاٹی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے اہم مقابلے میں افغانستان نے بھارتی ٹیم کو 2 کے مقابلے ایک گول سے شکست.
سابق کپتان شاہد آفریدی نے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد اپنی واپسی سے متعلق دلچسپ جواب دیدیا۔ کراچی میں گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر شاہد آفریدی.
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے.
سال 2025 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان میں موجود آئی سی سی وفد نے پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی.
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز.
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے اختتام کے ساتھ عمرہ ادئیگی کیلئے جانے والے قومی کرکٹرز نے مدینہ منورہ میں افطاری کے دل موہ لینے والے مناظر کی ویڈیو شیئر کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل.
لاہور: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے جن ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، بسمہ معروف،.
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ خزانہ خالی بھی چھوڑ کر گیا تو خوش ہوں گا کہ کرکٹ کی بہتری پر خرچ ہوا، صحافی بھی تو تنخواہ پر کام کرتے ہیں، اسٹار کرکٹرز کو بھی.
لاہور: شاہین شاہ آفریدی کی ٹی 20قیادت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ممکنہ قیادت کے بارے میں سوال کیا گیا.
لاہور: ٹی 20 فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق 29 کھلاڑی کیمپ کے لیے آج رپورٹ کریں گے جبکہ فٹنس کیمپ منگل سے کاکول ایبٹ.
عماد وسیم کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ اس حوالے سے کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک کے لیے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی۔.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا، جس میں محمد یوسف، عبدالرزاق، وہاب ریاض اور اسد شفیق شامل ہیں۔ لاہور میں پریس سے کرتے ہوئے چیئرمین پی سی.