تازہ تر ین
سلائڈنگ

کورونا بارڈر پالیسی ، امریکی عدالت نے مہاجرین کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں کورونا دور کی بارڈر پالیسی برقرار ہے ، سپریم کورٹ نے نقل مکانی کرنیوالوں کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اس حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ.

3 بھارتی پولیس اہلکاروں پرساتھی کے قتل کا مقدمہ درج

نئی دہلی : (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2020 میں قتل ہونے والے پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ، تین ساتھی اہلکاروں کیخلاف درج کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اتر پردیش.

راولپنڈی میں ٹریلر کی 4 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں 4 موٹرسائیکلز ٹریلر کی زد میں آگئیں، افسوسناک حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ باہترموڑ ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے قریب پیش آیا، حادثے کے بعد زخمیوں کو.

پنجاب:دھند کا راج برقرار،اہم شاہراہیں بند،ٹرینیں تاخیر کا شکار،پروازیں بھی متاثر

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اہم شاہراہیں بند ہیں جبکہ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ موٹروے ترجمان.

ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات

انقرہ: (ویب ڈیسک) برسوں کی کشیدگی اور تناؤ کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات ہوگئیں جنھوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.

وزارت اطلاعات اور پی آئی ڈی کی ملک بھر کے صحافیوں کیلئے تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت اطلاعات و نشریات اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) نے پاکستان انفارمیشن سینٹرز کے زیر اہتمام کراچی سے گلگت بلتستان تک ملک بھر کے صحافیوں کے لئے تربیتی ورکشاپس کا آغاز کر دیا ہے۔.

اداروں کا سیاست سے لاتعلقی اور آئین پر عمل کرنے کا اعلان بی بی کے خواب کی تعبیر ہے:آصف زرداری

کراچی:(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ جمہوریت کا تسلسل بے نظیر کا خواب تھا، الحمدللہ ہم نے اس خواب کی تکمیل کردی ہے۔ آصف زرداری نے کہا کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، اداروں.

بلوچستان کو بھی این ایف سی ایوارڈ سے سکیورٹی شیئر دیا جائے، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان کو بھی این ایف سی ایوارڈ سے سکیورٹی اخراجات کی مد میں حصہ دیا جائے۔ کوئٹہ میں صوبائی کابینہ نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv