تازہ تر ین
سلائڈنگ

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر خاتون سنیماٹوگرافر کو قتل کرنے کا الزام عائد

نیویارک: (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر فلم کی شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر پر گولی چلانے اور غیر ارادی قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون.

ڈیانا بیگ انجری کے باعث آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریزاور ٹی ٹونٹی کپ سے باہر

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ٹی ٹونٹی سیریز اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا حصہ نہیں ہوں گی۔ فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ کے دائیں ہاتھ کی.

کھانے کا کم بل دیکھ کر صارفین حیرت میں مبتلا

لاہور: (ویب ڈیسک) آج کل کے دور میں باہر سے کھانا کھانا جیب بر بہت بھاری ہے، چاہے آپ کھانا آرڈر کرائیں یا باہر کھانے جائیں آپ کی جیب خالی ہو ہی جاتی ہے۔ ریسٹورنٹس میں اونچی قیمتوں پر موجودہ.

ملک کی 64 فیصد نشستیں خالی، اب الیکشن نہیں رک سکتے: فواد چودھری

سرگودھا: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ حکومت میں بیٹھے لوگ اپنے تمام فیصلے امریکا سے لکھوا کر لاتے ہیں، الیکشن قریب ہیں، یہ الیکشن نہیں رک سکتے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے.

پاک چین دوطرفہ تجارت نئی بلندیوں تک پہنچ جائے گی، بلاول بھٹو زرداری

بیجنگ،اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات میں مزید اضافہ کی توقع ہے، دونوں ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ، قابل تجدید توانائی اور سرمایہ کاری کے فروغ.

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے ساتھ.

وزیر اعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، پنجاب میں انتخابات پر بریفنگ دی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی، اس موقع پر سابق اراکین پنجاب اسمبلی یاسین سوہل اور میاں نصیر بھی موجود تھے۔ خواجہ سعد رفیق.

عمران خان کا شوکت خانم کے فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس میں جرح کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا۔ خواجہ آصف کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv