تازہ تر ین
سلائڈنگ

بھارت دہشتگردی کا الزام لگا کراپنی دہشتگردی نہیں چھپا سکتا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کی تو نتائج خوفناک ہونگے

اسلام آ باد (آ ئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکر یا نے کہا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد دہشت گردی کے خلاف ہے، یہ اتحاد نہ تو کسی ملک کے لیے ہے اور نہ ہی کسی ملک کے.

”پیپلز پارٹی کا اے ڈی خواجہ سے اصل اختلاف یہی ہے کہ وہ انکے سامنے ڈٹ گئے“ نامور تجزیہ کار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار صیا شاہد نے کہا ہے کہ اے ڈی خواجہ کے ساتھ پیپلزپارٹی کا اصل اختلاف.

وزیراعلیٰ کی چینی اہم شخصیات کیساتھ ملاقات, بڑا اعلان جاری

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے چےنی سرماےہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات مےں چےنی وفدنے پنجاب مےں کم آمدن والے افراد کے لئے گھروں کی تعمےر کے منصوبے مےں سرماےہ کاری پر دلچسپی.

سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی تحریک انصاف میں شمولیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف.

دہشتگردی کے خلاف جنگ وزیر اعظم کا ایک اور دبنگ بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک دوسرے کے مضبوط سٹریٹجک شراکت دار ہیں،سی پیک منصوبے علاقائی روابط کے فروغ کی علامت ہے،سی پیک سے علاقائی تجارت میں اضافہ ہوگا اور خطے کے.

شہباز شریف کا دہشتگردوں کے نام اہم پیغام

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ لاہور میں پاک فوج کے جوانوں اور دوسرے سرکاری اہلکاروںپر دہشت گردوں کا حملہ شکست اور ہزیمت سے دوچار دشمن کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی بھی مذمت.

پانامہ کیس کا فیصلہ : جسٹس عظمت سعید نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت میں پانامہ کیس کا تذکرہ چھڑ گیا جس کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ لکھنے.

الیکشن کمیشن کی حکومت کو وارننگ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) نئی حلقہ بندیوں کیلئے مردم شماری کی تکمیل ستمبر تک ضروری ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ اگر ملک میں جاری مردم و خانہ شماری کا عمل ستمبر تک.

گستاخانہ مواد : پی ٹی اے کی اہم کاروائی ، ویب سائٹس بلاک

اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ‘ اداروں‘ میڈیا سمیت پوری قوم کو ملکر اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv