شوہر کی وفات پر سسرالیوں نے بیوی بچوں کو گھر سے نکال دیا ، متاثرہ نے خبریں ہیلپ لائن سے مدد مانگ لی
وہاڑی (شیخ خالد مسعودماجد معاون محمد مرزا ملک) شوہر کی وفات کے بعد سسرالیوں نے بہو بچوں کا جینا دوبھر کردیا۔ شوہر کے ملکیتی گھر اور سامان پر قبضہ کرکے 4 بچوں کی ماں کو بچوں سمیت گھر سے نکال.