تازہ تر ین

غیر ملکی ایئر لائن 50عازمین حج کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر روانہ ہو گئی

کراچی (ویب ڈیسک) غیر ملکی ایئر لائن 50عازمین حج کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر روانہ ہو گئی۔جس پرپرواز میں رہ جانے والے عازمین حج نے ایئر پورٹ پر احتجاج شروع کر دیا۔ ایئرپورٹ پر احتجاج کرتے عازمین حج نے مطالبہ کیا ہے کہ احرام میں موجود تمام عازمین حج کا فوری طور پر سعودی عرب بھجوایا جائے اور پاکستان وزارت مذہبی امور معاملے کو دیکھے۔واضح رہے کہ عازمین حج کو سفری سہولیات میں کوتاہی برتنے والی ایئرلائن کو بھاری جرمانہ کیا جاتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv