تازہ تر ین
سلائڈنگ

بھارت آزادی صحافت کا احترام کرے، امریکا

امریکہ : (ویب ڈیسک) کشمیری صحافی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے بھارتی اقدام پر امریکہ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت آزادی صحافت کا احترام کرے، کشمیری صحافی ثناء ارشاد.

آسٹریلیا کو بڑے مقابلوں سے پہلے دھچکا، اہم بیٹر ورلڈکپ سے باہر

آسٹریلیا: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹی ٹوئنٹی سے ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جوش انگلس گزشتہ روز سڈنی میں گولف کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوئے تھے اور اس دوران ان کے ہاتھ پر.

پیوٹن نے ضم شدہ یوکرینی علاقوں میں مارشل لاء نافذ کر دیا

یوکرین: (ویب ڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے روس میں ضم کیے جانے والے چاروں یوکرینی علاقوں ڈونیتسک، لوگانسک، زاپروژیا اور خرسون میں مارشل نافذ کر دیا۔ صدر پیوٹن کا کہنا ہے یوکرین عوام کی مرضی تسلیم کرنے کے بجائے دہشت.

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس اور رینجزز نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ.

برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین اپنے عہدے سے مستعفی

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیلا بریورمین نے کہا کہ میں نے غلطی سے سرکاری دستاویز ذاتی ای میل سے ارسال کیں۔ انہوں نے.

گورنر سندھ کی نکاح نامے میں نبی کریم کے خاتم النبیین ﷺ ہونے کے اقرار کو شامل کرنے کی تجویز

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے۔ گورنر سندھ نے خط میں نکاح نامے میں نبی کریم ﷺ کے خاتم النبیین ﷺ ہونے کے اقرار کو لازمی شامل کرنے کی تجویز.

انمول بلوچ نے شوبز کی دنیا میں کیسے قدم رکھا؟

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری میں حال ہی میں قدم رکھنے والی اداکارہ انمول بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے اداکارہ بنی ہیں۔ انمول بلوچ نے غیر ملکی ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں بتایا کہ.

آسٹریلوی اداکارہ الزبتھ دیبیکی ہمایوں سعید کی صلاحیتوں کی معترف

لاہور: (ویب ڈیسک) آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ پاکستانی فنکار ہمایوں سعید کی صلاحیتوں کی معترف ہوگئیں۔ الزبتھ دیبیکی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید.

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر.

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے کے زیادہ چانس نہیں،کپل دیو کی پیش گوئی

لکھنؤ: (ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، ٹورنامنٹ کے شروع ہونے سے قبل ہی سابق کرکٹرز نے مختلف پیشگوئیاں کردی تھیں۔ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کے بعد گزشتہ روز.

انگلش ٹیم کو بڑا نقصان،اہم بولر انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

سڈنی: (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv