تازہ تر ین
سلائڈنگ

امریکا کا یوکرین کی فوجی امداد کیلئے اضافی رقم مختص کرنے کا اعلان

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے یوکرین کو اضافی فوجی امداد کی فراہمی کیلئے اضافی رقم مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ترجمان سبرینا سنگھ نے میڈیا کو بتایا یوکرین کیلئے فوجی امداد کی مد میں اضافی.

شاہینوں کی شاندار بولنگ، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

ایڈیلیڈ : (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اہم میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے.

میرپور ماتھیلو میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید

گھوٹکی: (ویب ڈیسک) میرپور ماتھیلو میں اوباڑو رونتی کچے کے علاقہ میں پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی اوباڑو اور ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گھوٹکی کے شہر میرپور ماتھیلو میں.

امریکی صدر نے ٹوئٹر کو دنیا بھر میں جھوٹ پھیلانے والی کمپنی قرار دیدیا

شکاگو: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو دنیا بھر میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون.

عمران خان کی جاں بحق کارکن معظم کے لواحقین سے ملاقات، بچوں کی کفالت کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیرآباد حملے میں جاں بحق ہونے والے کارکن معظم گوندل کی والدہ اور بچوں سے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال میں معظم گوندل کی والدہ اور بچوں کی.

عمران خان،ساتھیوں کے ریاست، اداروں کیخلاف بیانات پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات اور پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے بعد وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور ان کے ساتھیوں کے ریاست.

روس؛ نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی میں 15 افراد ہلاک

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے شہر کوستروما  میں ایک نائٹ کلب میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 15 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائٹ کلب میں آگ اس وقت بھڑکی جب وہاں 250.

یو اے ای، بحرینی،قطری ولی عہد سمیت دیگر کا عمران سے رابطہ، حملے کی شدید مذمت

لاہور: (ویب ڈیسک) ولی عہد متحدہ عرب امارات ، ایتھوپین وزیراعظم، بحرینی ولی عہد، قطری امیر کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv