تازہ تر ین

کورونا کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 182 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 38 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.53 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ابھی بھی کورونا وائرس کے شکار 47 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv