تازہ تر ین
سلائڈنگ

تھیلی سیمیا کا مریض بچہ سی پی او گوجرانوالہ بن گیا

گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے تھیلی سیمیا میں مبتلا بچے کی بڑی خواہش پوری کردی ۔ سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت نے تھیلی سیمیا کے مریض بچے کو ایک دن کا اعزازی سی پی او بنا کر.

اوکاڑہ : ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ: (ویب ڈیسک) اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہوگیا، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کے علاقہ 47.

سب میرین کیبل میں خرابی دور، پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحال

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور ہونے کے بعد پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحال ہو گئی۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل.

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف راولپنڈی کے پہلے ٹیسٹ میں لیام لونگ اسٹون ڈیبیو.

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون اور اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے میں خاتون اور پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا بلیلی کسٹم کے علاقے میں پولیس ٹرک کے قریب ہوا، دھماکے میں متعدد پولیس اہل کار.

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائیگا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں نشتر پارک اور اطراف کے علاقوں کو پیپلز پارٹی کے پرچموں اور بینرز سے سجا دیا گیا ہے۔ یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان پیپلز.

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سال 2022-23 کیلئے گندم کی امدادی.

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: امریکا

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75 برس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم رہے ہیں،.

یوکرین ایک نہ ایک روز نیٹو میں شامل ہو جائے گا؛ سیکرٹری جنرل

بخارست: (ویب ڈیسک) مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ یوکرین ایک دن اس کا رکن بن جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانیہ میں ہونے والے.

انگلینڈ اور ویلز مردم شماری، مسلمانوں کی شرح 4.9 فیصد سے بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی

لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ اور ویلزمیں مارچ 2021کی مردم شماری کےحیران کن نتائج سامنے آگئے۔ مردم شماری کے نتائج کے مطابق پہلی بارآدھی سے بھی کم تعداد نے خودکوعیسائی بتایا اور مردم شماری میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv