تازہ تر ین
سلائڈنگ

صومالیہ میں خوفناک بم دھماکے میں وزیر ماحولیات بال بال بچ گئے؛4 ہلاکتیں

موغا دیشو: (ویب ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت میں صدارتی محل کے نزدیک ایک ہوٹل میں ہونے والے 2 بم دھماکوں میں وزیر ماحولیات بال بال بچ گئے تاہم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت.

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) پولیس نے فیصل آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد خالد ہمدانی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دس سالہ بچی ایمان فاطمہ.

پاکستانی شائقین بہت جذباتی، کھلاڑی چاہتے ہیں سٹیڈیم میں آئیں: برینڈن میک کلم

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم نے کہا ہے کہ پاکستان سے ٹیسٹ سیریز چیلنجنگ ہو گی، دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے، مارک ووڈ فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ.

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف براڈ کاسٹر ڈیوڈ گوور، مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین دسمبر میں پاکستان اور.

رنویر سنگھ کی نئی کامیڈی فلم ’سرکس‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے اسٹائل آئیکون رنویر سنگھ کی نئی کامیڈی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر کامیڈی سے بھرپور اس فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے رنویر سنگھ نے لکھا کہ ’ہماری دنیا میں.

تھائی لینڈ میں بندروں کے دعوتی میلے کا انعقاد

بینگکاک: (ویب ڈیسک) وسطی تھائی لینڈ میں ہر سال کی طرح اتوار 27 نومبر کو بھی بندروں کے شکر کا میلہ منعقد کیا گیا کیونکہ ان کی موجودگی سے سیاحت کو فروغ مل رہا ہے۔ پورے دن جاری اس تقریب میں.

دوست کے اصرار پر لاٹری خریدنے والے شخص کے وارے نیارے

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکا میں دوست کے اصرار پر پہلی بار پاور بال لاٹری ٹکٹ خریدنے والے ایک شخص نے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔ امریکی ریاست ورجینیا کے شہر ہیمپٹن سے تعلق رکھنے والے ڈینی جانسن نے.

خلا میں ٹماٹر اگانے کا تجربہ، ناسا کا خلائی جہاز سامان لے کر روانہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ناسا کی جانب سے خلا میں تجرباتی طور پر ٹماٹر کی فصل اگانے کیلئے اسپین ایکس سے ایک کارگو خلائی جہاز ٹماٹر کے بیج اور دیگر سامان لے کر روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیس ایکس کا.

شرح سود میں اضافہ، غیر یقینی سیاسی صورتحال سٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں غیر یقینی سیاسی صورتحال اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں.

روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ

لاہور: (ویب ڈیسک) روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv