تازہ تر ین
شوبز

اکشے کمار اپنے سٹارڈم کو سنجیدہ نہیں لیتے

ممبئی (شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکار کنال کپور نے کہا ہے کہ اداکار اکشے کمار کام کو سنجیدگی سے لیتے ہیں لیکن اپنے اسٹار ڈم کو سنجیدہ نہیں لیتے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اداکار کنال کپور نے کہا ہے.

کترینہ کے مداحوں کی تعداد 70 لاکھ تک جا پہنچی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلمی دنیا میں مقبولیت کے ساتھ ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بھی شہرت کے ریکارڈ بنارہی ہیں ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے۔ کترینہ کیف کے سماجی رابطوں.

ٹام کروز کی فلم’ ’مشن امپاسیبل فال آوٹ“ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (شوبزڈےسک)ایکشن ہیرو ٹام کروز کی آنے والی فلم’ ’مشن امپاسیبل فال آو¿ٹ“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں اداکار کو کئی خطرناک ایکشن مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ ’مشن امپاسیبل فال آو¿ٹ‘ سیریز کی چھٹی.

بہت دھوکے کھائے, مگر اعتبار کرنے کی عادت گئی نہیں

لاہور ( شوبزڈےسک) معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بہت سارے لوگوں پر اعتماد کر کے دھوکے کھائے ہیں مگر اعتبار کرنے کی عادت گئی نہیں ، بابرہ شریف سب سے بہترین دوست ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو.

ابھیشک بچن اور ایشوریا کی شادی ،نئے انکشافات نے ہنگامہ برپا کردیا

ممبئی(ویب ڈیسک )نامور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ا±ن کی اور ایشوریا کی شادی ارینج نہیں بلکہ لو میرج تھی۔سال 2000ءمیں فلم ’رفیوجی‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے اداکار ابھیشیک بچن اپنی اداکاری.

مجھے کم از کم 100مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ، معروف اداکارہ کے انکشاف نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروے ونسٹن پر جنسی ہراسگی کے متعدد الزامات عائد ہونے کے بعد بڑی بڑی اداکاراﺅں کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ اب ہالی ووڈ کی صف.

اداکار انوپم کھیر کے ٹوئیٹر پر آئی لو پاکستان ،بھارت میں سوگ ،کھلبلی مچ گئی

ممبئی(ویب ڈیسک )بھارتی ادکار انوپم کھیر کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ ہیک کرلیا گیا جب کہ ہیکر نے اس پر ”آئی لو پاکستان“ کا پیغام لگادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار انوپم کھیر کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ ہیک کرکے اس پر ترکی کا.

فلم پدماوت کے بعد کوئین آف جھانسی میں تاریخی حقائق مسخ کرنے پر انتہا پسندوں کا چونکا دینے والا اقدام

بالی وڈ(ویب ڈیسک )اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوت‘ کے بعد بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کارنیکا: کوئین آف جھانسی‘ بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی ہے۔فلم ’پدماوت‘ کا تنازع کئی ماہ کی ہنگامی آرائیوں کے.

پرتعیش گھر،ہیلی کا پٹر اور500گاڑیاں رکھنے والے کی پہلی تنخواہ صرف پچا س روپے، تر قی کیسے کی ،جا ن کر سب د نگ رہ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک)مشہو ر ا د ا کا رشاہ رخ نے پہلے تو آننت کی شخصیت میں حیران کن تبدیلی پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کی پہلی تنخواہ 50 روپے تھی ، انہوں نے آننت امبانی.

دبنگ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ‘لڑکی ملنے کا اعلان’ کرکے سب کو حیران کردیا،تصاویر بھی وائرل

ممبئی (ویب ڈیسک)سلمان خان بھارتی فلم نگری کے کنوارے سپر اسٹار ہیں جنہوں نے اب تک شادی کا لڈو نہیں چکھا ہے اور وہ یہ لڈو کب کھائیں گے، کسی کو علم نہیں ہے۔اداکار سلمان خان نے اپنی نئی آنے.

ماڈل و اداکارہ مہرین سید نے بڑا دعوی کر دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ماڈل اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری فلمیں وقت کی ضرورت ہے۔ میری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv