تازہ تر ین
شوبز

سپر ہیرو ایکشن فلم ”ایونجرز انفنیٹی وار“ کی نئی جھلکیاں جاری

دبئی (شوبز ڈیسک) رابرٹ ڈاونی جونیئر، کرس ایوانز، اور اسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم ایونجرز انفیٹی وارکی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔2012 کی دی ایونجرز اور 2015 کی دی ایج آف الٹرون کے اس پریکوئل کی.

بوہیمیا کاگانا ” جسٹس فور زینب “ شائقین میں مقبول

لاہور (لیڈی رپورٹر) عربک گلوکاربوہیمیا کے جسٹس فور زینب کے گانے کو شائقین نے بےحد پسند کیا ہے ، یہ گانا قصور میں معصوم کلی زینب جو کھیلنے سے پہلے ہی مرجھاگئی اور اپنے جیسی لاکھوں کلیوں کو مسلنے سے.

حمائمہ ملک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل‘مداحوں کی تنقید

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی فلمسٹار حمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے اور مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شان شاہد کی فلم ارتھ.

عابد باکسر نے ایک کروڑ ‘ گھر کے کاغذات مانگے

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف سٹیج و فلمی اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ عابد باکسر نے مجھ سے ایک کروڑ اور گھر کے کاغذات مانگے ، انکار پر مجھے وحشیانہ جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا ، میرے سر کے بال او.

عاطف کا نیا گیت‘ نئے ریکارڈ قائم کرنے کے قریب

کراچی (شوبزڈےسک) پاکستان کے عالمی شہر ت یافتہ گلوکار عا طف اسلم جو گیت پیش کرتے ہیں وہ مشہور ہوجا تا ہے۔حال ہی میںایک گیت عاطف نے گایا جو یوٹیوب پر مقبولیت کے ریکارڈ بنارہاہے۔ جب کوئی بات بگڑ جا.

بالی ووڈ کی اداکاراﺅں دپیکا نے کترینہ سے نفرت میں ہر حد پار کرلی

ممبئی(شوبزڈےسک)بالی ووڈ کی دو بڑی اداکاراو¿ں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے درمیان اختلافات سے پوری فلم انڈسٹری واقف ہے لیکن دپیکا کترینہ سے اس حد تک نفرت کرتی ہیں کہ اپنی زندگی کے سب سے اہم دن پر انہیں.

ایک دن میں ڈیڑھ کروڑ لائیکس حاصل کرنے والی تصویر

نیویارک(شوبزڈےسک) گزشتہ دنوں بچی کو جنم دینے والی رئیلٹی ٹی وی سٹار اور معروف ماڈل کیلی جینر نے انسٹاگرام میں سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصویر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔اس ماڈل نے گزشتہ روز اپنی نومولود.

مےگھا کے بھانجے کا گلوکارہ عےنی طاہرہ کی بےٹی سے نکاح

لاہور(شوبزڈ ےسک) فلم سٹار مےگھا کے بھانجے حارث ےوسف کا گلوکارہ عےنی طاہرہ کی بےٹی روما طاہر سے نکاح ‘بادشاہی مسجد مےں ہونےوالی تقرےب مےںصرف فےملی کے افراد شر ےک ہوئے ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار مےگھا اور گلوکارہ عےنی.

حسد اور لالچ کی بنیاد پر کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی

لاہور(شوبز ڈےسک) مشہور گلوکارہ رابی پیزادہ نے کہاہے اس سال میں نے اپنی سالگرہ نہیں منائی،کچھ لوگ جھوٹی شہرت کےلئے میرے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔حسد اور لالچ کی بنیاد پر کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی۔کسی کی عزت اچھالنے سے.

اچھی فلمیں بننے کے باوجود موسیقی کا شعبہ زوال پذیر ہے

لاہور(شوبزڈےسک) اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اچھی فلمیں بننے کے باوجود موسیقی کا شعبہ بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سارہ لورین نے کہا کہ ایک دور تھا جب ہرکوئی پاکستانی فلم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv