عطاءاﷲ خان آئندہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں فن کا مظاہرہ کرینگے
لاہور (شوبزڈیسک) نامور گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی آئندہ تحریک انصاف کے بڑے شہروں میں ہونے والے جلسوں میں گلوکاری کا مظاہرہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی 2018ءکی الیکشن مہم کے حوالے سے تحریک انصاف کے.