تازہ تر ین
شوبز

ماورا کی ” جوانی پھر نہیں آنی 2 “کے ٹریلرز نے دھوم مچادی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید اور فہد مصطفی کی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔تفصیلات کے مطابق2015 میں ریلیز ہونے والی کامیاب پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنیکے سیکوئل جوانی پھرنہیں آنی2کا.

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم انڈسٹری میں 26سال مکمل

ممبئی(شوبزڈیسک) شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میںکامیاب 26 سال مکمل کرلئے ۔ چھوٹی سکرین پر کام کرنے کے بعد انہوں نے فلم دیوانہ سی اپنے کیریئرکا آغازکیاجو کہ 25 جون 1992میں ریلیز ہوئی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں.

آسیہ 200سے زائد فلموں کی ہیروئن ،شہرت دیوانی رہی

لاہور(شہزاد فراموش سے)اداکارہ آسیہ کا شمار پاکستان کی فلمی صنعت میں صف اول کی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ 1952 ءمیں بھارتی ریاست پنجاب میں پیدا ہونے والی آسیہ بیگم نے11سال تک اپنی لازوال اداکاری سے لاکھوں دلوں پر راج کیا۔اصل.

عرصہ پہلے محبت ہوئی تھی‘ماہرہ خان نے اعتراف کرلیا

لاہور (شوبزڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ محبت سات دن میں اور کبھی سات سال میں بھی نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے پہلی نظر میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ان خیالات کا اظہاراداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میںمیں.

ایشوریا اور انیل کپور کی فلم ’فنے خان‘ کا پہلا ٹیزر جاری

لاہور(ویب ڈیسک) سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن اور انیل کپور کی فلم ’فنے خان‘ کا پہلا ٹیزر جاری ہوگیا۔فلم ’فنے خان‘ میں ایشوریا رائے بچن ، انیل کپور اور راج کمار راو¿ مرکزی کرداروں میں نظرآئیں گے لیکن فلم.

علی طفر نے میرے بارے میں جو کہا اسے غلط رنگ دیا گیا

لاہور(شوبزڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ نے ہے کہ وہ تقریبات اور شوز میں دیر سے نہیں پہنچتی اورنا یہ ان کی عادت ہے-انہوں نے کہا کہ"طیفا ان ٹربل" کی تقریب میں جان بوجھ کر لیٹ نہیں ہوئی بلکہ میں اپنے کسی شوپر.

ریکھا کے آئیفا ایوارڈزکی تقریب میں ’سلام عشق‘ پر جلوے

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکارہ ریکھا نے 20 سال بعد آئیفا ایوارڈز میں ’سلام عشق اور’پیارکیا تو ڈرنا کیا‘ گانے پررقص کرکے محفل لوٹ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 ویں آئیفا ایوارڈز 2018 کا میلہ بینکاک میں سجا جہاں بالی ووڈ.

پریانکا اور امریکی گلوکار میں محبت ‘ ڈنر اکٹھے کیا‘دوستی کی تصدیق

ممبئی(شوبزڈیسک) امریکی گلوکارنک جوناس نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کےساتھ گہری دوستی کی تصدیق کردی۔گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔ممبئی کے نئے گھرکی پارٹی کی خوشی میں دونوں ہی ممبئی پہنچے ۔گزشتہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv