تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

چاند پر پر’ پراسرار شے ‘ دریافت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  چاند پر موجود چینی روور “یوٹو 2 روور” نے چاند کے ایک مقام پر ‘چکور’ (کیوبک ) سی پر اسرار شے دریافت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق  2019 سے چاند پر موجود چینی خلائی.

واٹس ایپ اسٹیٹس پر ‘ انڈو ‘ کا آپشن

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹیس کے لیے صارفین کو ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئے فیچر سے صارفین فوری طور پر ایسی اسٹوری کو " ان.

‏’شعبہ ٹیکنالوجی سے اقتصادی ترقی میں 9.7 کھرب روپے کا سالانہ اضافہ ہو سکتا ہے‘‏

گوگل اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) نے ان لاکنگ پاکستان ڈیجیٹل پوٹینشل کے عنوان سے ‏رپورٹ جاری کردی۔ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان کی ترقی سے ‏متعلق معلومات.

رولز رائس نے الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

برطانوی ایرو انجن کمپنی رولز رائس نے الیکٹرک طیارہ تیار کیا ہے جسے دنیا کا تیز ترین طیارہ قرار دیا جارہا ہے، ٹیسٹ پرواز کے دوران اس طیارے نے 3 ریکارڈز بنائے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق رولز رائس نے.

ایگل، دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر

آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر پیش کردیا ہے جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔ توقع ہے کہ اس اہم پیشرفت سے انتہائی تیزرفتار کوانٹم.

یوٹیوب نے ڈس لائک کی تعداد ظاہر نہ کرنے کا آپشن پیش کردیا

یوٹیوب نے اپنے ویڈیو انٹرفیس میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیو پر ناپسندیدگی (ڈس لائک) آپشن کو دوسروں سے چھپاکر پرائیوٹ کیا جائے گا۔ یوٹیوب کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد شعوری طور پر.

رینسم ویئر حملوں کیخلاف گلوبل کریک ڈاؤن، 7 ہیکرز گرفتار

عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن میں رینسم ویئر حملوں سے  منسلک مشتبہ ہیکرز  کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یورپی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں  میں ہزاروں لوگوں کو.

’ڈِیپ فیک‘ ٹیکنالوجی سے جمہوریت کو بھی خطرہ ہے، یورپی ماہرین

برلن: یورپی پارلیمنٹ میں کمپیوٹر سائنس اور مصنوعی ذہانت کے ماہرین پر مشتمل ایک پینل نے خبردار کیا ہے کہ جدید ’ڈِیپ فیک‘ ٹیکنالوجی مستقبل میں جمہوریت کےلیے بھی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی/ آرٹیفیشل.

فیس بک کی نئے نام سے خود کو دوبارہ متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ خود کو دوبارہ متعارف کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق دی ورج نے مذکورہ معاملے.

وزیراعلی پنجاب نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویچ، آرٹس اینڈ کلچر میں کیلی گرافی نمائش کا افتتاح کر دیا

لاہور  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں عشرہ شان رحمت للعالمینﷺ کی مناسبت سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویچ، آرٹس اینڈ کلچر میں کیلی گرافی نمائش کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قذافی سٹیڈیم میں پنجاب.

مریخ کے بعد ایک اور سیارے کی کھوج کا سفر

امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی کے فوصل کی دریافت کے لیے مریخ کے بعد مشتری یعنی جوپیٹر کی کھوج شروع کر دی ہے، جس کے لیے انہوں نے اپنا مشن روانہ کر دیا ہے۔ مشن کو لوسی کا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv