سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس میں دماغ کی لہروں کو سمفونی میں بدل کر نیند کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ نیند سے قبل اس گیجٹ کا استعمال.
دنیا بھر میں الیکٹرک بائسیکل (بائیک) تیزی سے مقبولیت کے مراحل طے کر رہی ہے۔ یورپ کے لوگ بائسیکل چلانے کے شوقین رہے ہیں۔ اب وہ چھوٹے فاصلوں کے لیے الیکٹرک بائسیکل کے استعمال کو ترجیح دے رہے ہیں۔ امریکا.
بیجنگ: ایک چینی اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی بیٹری بنائی ہے جو چارجنگ یا مرمت کے بغیر 50 سال تک بجلی کی پیداوار کر سکتی ہے۔ بیجنگ کی مقامی کمپنی بیٹاوولٹ کے مطابق اس کی نیوکلیئر بیٹری جوہری توانائی کی مختصرکاری.
لاس ویگس: مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک آف.
5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام ہونے والا ہے۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی سرپرستی میں ایک نجی کمپنی نے 8 جنوری کو روانہ کیا تھا۔.
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے روبوٹ کے سبب ہونے والے نقصانات کو محدود کرنے کے لیے روبوٹس کے لیے آئین تشکیل دے دیا۔ گوگل اپنے ماتحت کام کرنے والے ڈیپ مائنڈ روبوٹک ڈویژن سے پُر امید ہے کہ ایک روز ایسا.
کیلیفورنیا: سیکیورٹی محققین نے جی میل میں ایک ایسا سقم دریافت کیا ہے جس کے ذریعے ہیکرز پاسورڈ کے بغیر لوگوں کے جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی کمپنی کلاؤڈ ایس ای کے کی جانب سے کیے گئے.
گوگل پاس ورڈ کو محفوظ سمجھنے والے ہوشیار رہیں، کیونکہ ہیکرز کو پیچیدہ ترین پاس ورڈ بھی دُور نہیں رکھ سکتا، اُن گوگل اکاؤنٹس تک رسائی پاس ورڈ کے بغیربھی ممکن ہے۔ سیکیورٹی محققین کی جانب سے ہیکنگ کے ایک.
برسٹل: برطانوی سائنس دانوں نے ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے انسانی فضلے کو جیٹ ایندھن میں بدلا جا سکے گا۔ برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹر شائر کی مقامی کمپنی فائر فلائی فیول کا کہنا ہے کہ.
کیلیفورنیا: سیکیورٹی کمپنی میکیفی کے ماہرین کی جانب سے نقصان دہ بگ کی نشان دہی کے بعد ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پلے اسٹور سے 13 ایپلی کیشنز ہٹا دیں۔ ماہرین کے مطابق ایپلی کیشنز میں موجود یہ وائرس اتنا خطرناک ہے.
بیجنگ: چین میں دریافت ہونے والی ایک نئی ایگوانا (چھپکلی کی ایک قسم) کی نسل دریافت ہوئی ہے جس کا نام کیلوٹس (Calotes) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے محققین نے کیلوٹس (Calotes) کو نئی نسل اس وقت قرار دیا جب انہوں.
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس متوقع ٹاکرے میں یہ اسپیس کرافٹ سورج کے باہری ایٹماسفیئر یعنی کورونا سے تیزی سے گزر جائے گا۔.
برن: نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی چہرے کے تاثرات سے جذبات کو پہچاننے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ حالیہ دریافت.