دماغ میں چپ لگوانے والا مریض دماغ سے کمپیوٹر ماؤس چلانے لگا
کیلیفورنیا: نیورالنک کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ پہلا انسان جس کے دماغ میں کمپنی نے چپ لگائی ہے مکمل طور پر صحتیاب ہے اور اپنے دماغ سے کمپیوٹر کے ماؤس کو کنٹرول کرسکتا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم.



























