تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

سیارے زحل کے چاند پر موسموں کے آثار دریافت

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سیارے زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن کے متعلق یہ بات تو معلوم تھی کہ اس کی ریت برقی طور پر چارج ہے، اس کی جھیلیں میتھین کے ساتھ بہتی ہیں اور فضا ابر آلود ہے لیکن.

ایلن مسک کی کمپنی ایک بار پھر الزامات کی زد میں

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ٹیسلا اور نیورالنک کمپنی کے مالک ایلن مسک کی کمپنی ایک بار پھر الزامات کی زد میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلن مسک کی کمپنی نیورالنک کا مقصد ایک ایسا آلہ تیار کرنا ہے.

انٹارکٹیکا کے سمندر سے گھاس کی نئی قسم دریافت

ایڈیلیڈ آئی لینڈ: (ویب ڈیسک) انٹارکٹیکا کے خطے میں تحقیق کرنے والے سائنس دانوں نے سمندر کی 100 میٹر کی گہرائی سے سمندری گھاس کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے۔ جنوب مغربی انٹارکٹک میں موجود جزیرہ نما ایڈیلیڈ آئی لینڈ.

گردن کی تکلیف دور کرنےوالی برقی فزیوتھراپی پٹی

لندن: (ویب ڈیسک) کمپیوٹراورفون کے بے دریغ استعمال سے ہماری گردن میں اینٹھن اور تکلیف عام ہوچکی ہے۔ اس کےلیے فزیوتھراپی یا ادویہ استعمال کی جاتی ہیں۔ تاہم اب ایک جدید الٹراساؤنڈ مساجر سے اس تکلیف کو دور کیا جاسکتا ہے۔.

واٹس ایپ نے خاموشی سے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ گروپ چیٹس میں پہلے جب میسج کیا جاتا تھا تو کسی بھی فرد کی پروفائل فوٹو نظر نہیں آتی جس سے اکثر علم نہیں ہوتا.

15 ٹن وزنی شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت

البرٹا: (ویب ڈیسک) صومالیہ میں گرنے والے غیر معمولی بڑے شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت ہوئی ہیں اور غالباً اس میں ایک اور تیسری معدن سائنس کے لیے بالکل نئی ہوسکتی ہے۔ مشرقی افریقہ کے ملک صومالیہ کے ایک.

ٹوئٹر اور ایپل کے درمیان تنازع ختم ہوگیا

سان فرانسسکو: (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے بتایا ہے کہ ایپل کی جانب سے ٹوئٹر کو ایپ اسٹور سے ہٹانے کے حوالے سے انہیں ہونے والی 'غلط فہمی' دور ہوگئی ہے۔ ٹوئٹر کے نئے مالک کی جانب سے گزشتہ دنوں.

چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی آرٹیمس 1 مشن کی دنگ کردینے والی ‘سیلفی’

نیویارک: (ویب ڈیسک) ناسا کے آرٹیمس 1 مشن میں شامل اورین اسپیس کرافٹ نے ایک زبردست 'سیلفی' کھینچی ہے۔ زمین سے ریکارڈ دوری تک جانے والے پہلے اسپیس کرافٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے اورین نے اس فاصلے سے ایک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv