ن لیگ والے نواز شریف سے پوچھیں لندن میں متحدہ سے کیا بات کی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ختم نبوت قانون کے معاملے میں قومی اسمبلی کے سارے.