شہباز شریف سے کہا استعفوں کے بعد بھی تو ڈائیلاگ ہی کرنا ہونگے شہباز شریف کبھی نواز شریف کے مقابلے میں نہیں کھڑے ہونگے، محمد علی درانی کی چینل ۵ کے پروگرام ”ضیاءشاہد کے ساتھ“ میں خصوصی گفتگو
لاہور (ویب ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ” ضیاءشاہد کے ساتھ“ میں مسلم لیگ فنگشنل کے سینٹرل جنرل سیکرٹری محمد علی درانی نے خصوصی طور پر شرکت کرکے سوالات کے جواب دئیے، سینئر صحافی ضیاءشاہد.