تازہ تر ین
pakistan

کراچی گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

کراچی(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے کی تصدیق کردی۔ معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا.

فوج مشرقی سرحد پر چوکس ہے مگر حالات اتنے کڑے نہیں جتنے ماضی میں تھے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر.

صمصام بخاری کا قمر الزمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

صدف (ویب ڈیسک) غم کی گھڑی میں کائرہ خاندان کے غم میں شریک ہیں۔ صمصام بخاری کا قمر الزمان کائرہ سے اظہار تعزیت، جنازے میں شرکت صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے پیپلز پارٹی کے رہنما.

ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت نے عوام کا حج کرنا بھی مشکل بنادیا، شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت نے عوام کا مکہ اور مدینہ جانا بھی مشکل بنادیا ہے۔حج اخراجات میں اضافے پر رد عمل کا اظہار کرتے.

حج اخراجات میں اضافے کی گونج سینیٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں سال سرکاری حج پر اخراجات میں اضافے کی گونج سینیٹ تک جاپہنچی۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات بڑھنے پر توجہ دلاﺅ.

خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات نے چینی باشندے کو کلمہ پڑھاکر مسلمان کردیا

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی نے ایک چینی باشندے کو کلمہ پڑھایا اور دائرہ اسلام میں داخل کردیا۔پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما اور صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے دعوت و تبلیغ کے.

دبئی میں اربوں کی جائیداد بنانے والوں کے خلاف کارروائی میں ایف آئی اے ناکام

لاہور(ویب ڈیسک) دبئی میں اربوں روپے کی پراپرٹی بنانے والوں کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرنے سے قاصر ہوگیا۔دبئی میں جائیدادیں خریدنے والوں کی اکثریت نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھالیا جبکہ جن لوگوں نے اسکیم سے فائدہ نہیں.

متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول

کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی جانب سے تین ارب ڈالر کی رقم اسٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردی گئی۔رواں ہفتہ پاکستانیوں کے لیے خوشیوں کی نوید لے کر آرہا ہے، متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv