بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ
بلوچستان سے سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر 6 سیاسی جماعتوں کا تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر اتفاق ہوگیا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو 3،3 نشتیں ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو.



























