تازہ تر ین
قومی خبریں

ہمایوں اختر کیوں ہارے ؟ خود ہی وجہ بتا دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک اانصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ قیمتوں میں اضافہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو کم ووٹ پڑنے کی بڑی وجہ بنا، میں نے عمران خان سے درخواست کی تھی کہ قیمتوں میں ابھی اضافہ.

سب سے بڑی خبر ، گیس کے بعد بجلی کا سب سے بڑا جھٹکا ، قیمتوں میں بڑا اضافہ ، آج فیصلہ

اسلام آباد(اے این این ) حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی ہے جس کا فیصلہ(آج ) منگل کو وزیرخزانہ.

منشا بم نے سپریم کورٹ کیوں گرفتار دی ؟ چونکا دینے والی سٹوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ آئی این پی) پنجاب پولیس کو زمینوں پر قبضوں کے الزام سمیت 80 مقدمات میں مطلوب منشا بم سپریم کورٹ سے گرفتار کرلیاگیا۔واضح رہے کہ منشا علی کھوکھر عرف منشا بم گرفتاری دینے کے لیے خود سپریم.

پنجاب میں بیوروکریسی تبدیل ، کون فارغ ، کس کی کہاں تعیناتی ہوئی ، دیکھئے خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عامر ضمیر کو سیکرٹری زکو و عشر،ڈائریکٹر سول ڈیفینس ساجد محمود چوہان کو گورنر پنجاب کا سپیشل سیکرٹری،ڈی جی سوشل ویلفیئر ساجد ظفر کو.

شیخ رشید پر موبائل فون چھیننے کا الزام ، کتنی حقیقت ، کتنا فسانہ ؟

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے رپورٹر نے موبائل فون چھیننے پر وزیرریلوے شیخ رشید کیخلاف درخواست دائر کردی، گذشتہ رات ضمنی انتخابات کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے موبائل فون چھیننے پر وفاقی وزیرریلوے شیخ.

ن لیگ لاہور تک محدود ، مجموعی طور پر پی ٹی آئی کا پلہ بھاری رہا : ضیا شاہد ، تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے وعدہ پربھاری اکثریت ملی : اسحاق خاکوانی ، چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی سیٹوں پر اصولی طور پراسی.

ہم چاہتے ہیں حکومت اپنی مدت پوری کرے: طاہرہ اورنگزیب ، الیکشن میں تحریک انصاف نے بھونڈے ہتھکنڈے نہیں اپنائے، اجمل خان ، پاکستانی الیکشن کمیشن بھارتی الیکشن کمیشن کے برابر آگیا: کنور دلشاد کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام نیوز ایٹ سیون میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے باوجود، نواز شریف کو.

صحافیوں، ایڈیٹروں اور دیگر میڈیا کارکنوں کے لئے سی پی این ای ہیلپ لائن کا افتتاح

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کا صحافیوں، ایڈیٹروں اور دیگر میڈیا کارکنوں کے جسمانی تحفظ، ڈیجیٹل سیکورٹی اور ذہنی تناو¿ کی شدید صورتحال پر فوری مدد کے لئے سی پی این ای ہیلپ.

“نواز، زرداری حکومتوں نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کرآئی ایم ایف کے پاس پھینکا”

سکھر(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی حکومتوں نے ہاتھ پاو¿ں باندھ کر ہمیں آئی ایم ایف کے پاس پھینکا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا.

جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث 5 مرکزی کردار بیرون ملک فرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جعلی اکاو¿نٹس کیس کے معاملے میں 23 ملزمان میں سے 5 مرکزی کرداروں کے بیرون ملک فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جعلی اکاو¿نٹس کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے مطابق 5 ملزمان کے بیرون ملک.

ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹوں کو نتائج کا حصہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹوں کو گنتی کرکے نتائج کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان سے چیئرمین نادرا عثمان مبین اور دیگر حکام.

صدرِ مملکت نے خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدرِ مملکت عارف علوی نے خسرہ سے بچاو¿ کی قومی مہم کا آغاز کردیا۔صدرِ پاکستان عارف علوی نے اسلام آباد کے پولی کلینک میں ایک بچی کو خسرہ کی ویکسین دے کر قومی مہم کا آغاز کیا،.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv