تازہ تر ین
قومی خبریں

ڈیڑھ کروڑ افراد کا ڈیٹا مل چکا، اسی ماہ نوٹسز بھیجنا شروع کردیں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ افراد کا ڈیٹا مل چکا ہے اور اسی ماہ لوگوں کو نوٹسز بھیجنا شروع کردیں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے سال 2019کی پارلیمنٹرینز ٹیکس ڈائریکٹری کا افتتاح.

فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے سابقہ مس ورلڈ کا دل جیت لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی بگ بیش لیگ میں باؤلنگ نے سابقہ مس ورلڈ آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کا بھی دل جیت لیا ہے۔ خیال رہے کہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد حسنین.

اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، حکومتی وزراء، ارکان اسمبلی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے.

بہاولپور میں مسافر کوچز آپس میں ٹکراگئیں، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق

بہاولپور میں دو مسافر کوچز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ خیرپورٹامیوالی میں  پیش آیا جہاں دو مسافر کوچز آپس میں ٹکرا گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے.

اے ایس ایف نے ابوظبی جانیوالے مسافر سےکروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی

ائیر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران ابوظبی جانے والے مسافر سے 4 کلوگرام آئس برآمد کرلی۔  ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر امین افضل لاہور سے.

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر.

وزیراعلیٰ پنجاب نے2019 میں 2 ہزار روپے ٹیکس دیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم اور  وزرائے اعلیٰ سمیت ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ہے۔  ٹیکس ڈائریکٹری.

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا معاملہ، پاکستان بارکونسل کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلان

پاکستان بارکونسل نے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کے دن ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوشدل خان کا کہنا تھاکہ 6 جنوری کو.

’ تجارتی کراسنگ پوائنٹس میں اضافے سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا ‘

صدر مملکت نے کہا ہے کہ تجارتی کراسنگ پوائنٹس میں اضافے سے بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت بلوچستان میں بارڈر اور ٹریڈ منیجمنٹ پر اجلاس ہوا جس میں بلوچستان.

جس کی جتنی طاقت ہے وہ اتنا ٹیکس چھپاتا ہے:وزیر خزانہ

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ  ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانےکیلئےشروعات پارلیمنٹیرینز سےہونی چاہیے، ارکان پارلیمنٹ ٹیکس کی ادائیگی میں لوگوں کیلئےمثال بنیں۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ معاشرےکی ترقی میں ٹیکس کااہم کردارہے،.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv