تازہ تر ین
قومی خبریں

لیگی رہنما حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لیگی رہنما حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا واپس لے لیا۔ احتساب عدالت نے میرٹ کی بنیاد پر بریت کی درخواست.

سرینا عیسیٰ نے نیب کو فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کے خلاف شکایت درج کرا دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے نیب کو فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کے خلاف شکایت درج کرا دی۔ وفاقی وزیر قانون اور معاون خصوصی نے ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ.

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی و حکومتی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی رہنماؤں کا اجلاس آج ہوگا، جس میں صحت کارڈ، فوجداری قوانین میں تبدیلیوں اور احساس پروگرام پر بات ہوگی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی و حکومتی رہنماوں.

توہین عدالت کیس: پہلے فرد جرم عائد ہوگی پھر درخواستیں دیکھیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں فرد جرم کیلئے روسٹرم پر بلانے پر استدعا کی کہ دو نئی درخواستیں دائر کی ہیں، جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر.

سانحہ مری: عثمان بزدار کا متعلقہ محکموں کو سفارشات کی روشنی میں اقدامات کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) سانحہ مری جیسے حادثات سے بچنے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئیں۔ عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کو سفارشات کی روشنی میں اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے کمیٹی.

خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور: (ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا اسپیل جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی خیبرپختونخوا میں چترال،.

ملتان ریجن میں بچوں سے زیادتی واقعات میں اضافہ، 9 بچے اغوا ہونے پر والدین خوفزدہ

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان ریجن میں بچوں کے اغواء اور زیادتی کے واقعات کافی حد تک بڑھ گئے ہیں جبکہ 9 بچے اغوا ہونے پر والدین کی اکثریت خوف میں مبتلا ہو چکی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملتان ریجن.

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.55 فیصد تک جاپہنچی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ پانچ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے،.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv