تازہ تر ین
قومی خبریں

امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی: (چینل فائیو) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت.

سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی

کراچی: (چینل فائیو) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 35.12 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 45916.25 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.08 فیصد کی.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں جھڑپ، 20 ڈاکٹر گرفتار، احتجاجا شعبہ حادثات بند کرنے کی دھمکی

کوئٹہ: (چینل فائیو) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے دوران 20 ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ احتجاجا شعبہ حادثات کو بھی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ کوئٹہ کے سول ہسپتال سے ینگ ڈاکٹر اور.

اپوزیشن ساڑھے تین سال سے حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے: عمران اسماعیل

کراچی: (چینل فائیو) گورنر سندھ عمران اسمائیل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ساڑھے تین سال سے کوئی مارچ نہیں کر پائی، حزب اختلاف حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے، رضا باقر کو ہر شخص نے شک کی.

‘ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے، ریکارڈ قرض واپس کیا’

اسلام آباد: (چینل فائیو) حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے، ریکارڈ قرض بھی واپس کیا، کورونا کے دوران دنیا بھر میں مہنگائی ہوئی، اثرات پاکستان میں بھی آئے، صحت.

شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں

اسلام آباد: (چینل فائیو) شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں۔ درخواست امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔ درخواست میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا.

حکومت کا عثمان مرزا ویڈیو کیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (چینل فائیو) وفاقی حکومت نے عثمان مرزا لڑکا، لڑکی تشدد اور جنسی ہراسگی کیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملکیہ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے.

وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات

اسلام آباد: (چینل فائیو) وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر.

نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ، اٹارنی جنرل نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: (چینل فائیو) سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا۔ خط میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب کی گئی ہے۔ خط میں پنجاب.

اردو بطور سرکاری زبان رائج نہ کرنے کے کیس میں وزارت تعلیم سے جواب طلب

اسلام آباد: (چینل فائیو) سپریم کورٹ نے اردو کوسرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے کے توہین عدالت کیس میں وزارت تعلیم سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے توہین عدالت.

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ

کوئٹہ: (چینل فائیو) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلے کے بعد.

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کا کیس، عمران خان کے وکیل کی دلائل کیلئے مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد: (چینل فائیو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں عمران خان کے وکیل کی دلائل کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv