تازہ تر ین
قومی خبریں

پی ایف یو جے نے پیکا آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے صدر پاکستان کی جانب سے جاری پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عدالت میں دائردرخواست میں موقف.

اپوزیشن عدم اعتماد لے آئے، ناکامی ان کا مقدر ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملاقاتیں اور گزارشات کر رہی ہیں ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا۔ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد لے آئیں، ناکامی ان کا مقدر ہے۔ اسلام.

وزیراعلیٰ پنجاب کا دبئی سے واپسی پر اتحادیوں اور ترین گروپ سے رابطوں کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب نے دبئی سے واپسی پر اتحادیوں، ہم خیال اور ترین گروپ سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج شام دبئی سے واپس لاہور پہنچیں گے۔.

‘وطن کی خاطر جان نچھاور کرنیوالے شہید کیپٹن حیدر عباس کو سلام پیش کرتے ہیں’

کراچی: (ویب ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے شہید کیپٹن حیدر عباس کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہلو میں آپریشن کے دوران.

وزیراعظم عمران خان کی نریندر مودی کو براہ راست مناظرے کی پیشکش

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو براہ راست ٹی وی مناظرے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا بھارت کو سمجھنا ہوگا نفرتیں بڑھانے سے خونریزی بڑھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی.

دبئی اور شارجہ جانے والے مسافروں کے لیے کوروناپابندیوں میں نرمی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان سےدبئی اور شارجہ جانے والے مسافروں کے لئے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق دبئی جانے والے مسافروں کے لیے ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم.

پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: (ویب ڈیسک) پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری سعید ظفر ایڈوکیٹ نے صدر پاکستان کی جانب سے جاری پیکا ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق.

‘سب سے زیادہ فیک نیوز اور گالم گلوچ تحریک انصاف کی طرف سے آتی ہیں’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ فیک نیوز اور گالم گلوچ تحریک انصاف کی طرف سے آتی ہیں، حکومت پر تنقید ریاست پر تنقید نہیں ہوتی۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر وسینیٹر شیری.

ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم کی کیبل کٹ گئی

ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم میں ایک کیبل کٹ گئی جس کے باعث انٹرنیٹ سروسز میں کمی ہوسکتی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سمندری ساحلوں سے تقریباً 400 کلومیٹر کے فاصلے پر کیبل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv