تازہ تر ین
قومی خبریں

صدر مملکت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی استثیٰ کے باوجود انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی استثنیٰ کے باوجود انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت میں پی ٹی وی.

تمام اپوزیشن اکٹھی بھی ہوجائے تو بھی عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی: عثمان بزدار

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن اکٹھی بھی ہوجائے تو بھی عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، نمبر گیم میں واضح سبقت حاصل ہے، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار.

پیپلزپارٹی نے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی نے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلزپارٹی نے انتظامیہ سے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے خط لکھ کر.

قوم بابر اعظم اور ٹیم پاکستان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوبیس سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹاکرا، قوم بابر اعظم اور ٹیم پاکستان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے.

پاکستان نے انسانی بنیادوں پر یوکرین میں بھارتی طلبہ کی مدد کی، شاہ محمود قریشی

میرپورخاص: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے انسانی بنیادوں پر یوکرین میں ’پریشان‘ بھارتی طلبہ کی مدد کی ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے سندھ کے ضلع میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا.

پاکستان اور ازبکستان میں 8 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے ، سیکیورٹی ، ترجیحی تجارتی معاہدے ، موسمیاتی تبدیلی سمیت 8مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف بھی مفاہمت.

پی پی لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے: زرداری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک.

الیکشن کمیشن کا عام اور بلدیاتی انتخابات کیلئے نیا ضابطہ اخلاق بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 اور بلدیاتی انتخابات کےلئے نیا ضابطہ اخلاق بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کے درمیان انتخابی ضابطہ اخلاق پر تنازع نئی شکل اختیار.

عدم اعتماد، وزیراعظم عمران خان سیاسی محاذ پر متحرک، مونس الٰہی سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے اعلان کے بعد عمران خان بھی مقابلے کرنے کے لیے سیاسی محاذ پر متحرک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا کینیا کا سرکاری دورہ

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا،نےکینیا کا سرکاری دورہ کیا ہے، جہاں پر انہوں نے کینیا کی مسلح افواج کےسربراہان کے ساتھ وسیع تر باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت کی، ملاقات کرنے والوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv