تازہ تر ین
قومی خبریں

عمران خان کے الیکشن کمیشن کیخلاف بیانات کا نوٹس، پیمرا سے خطاب کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب.

کراچی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، خودکش بمبار کے والد کی رہائشگاہ پر چھاپہ

کراچی: (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی میں خودکش حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت کرلی گئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خود کش بم بار کے والد کےگھر کا بھی سراغ لگا لیا۔ گلستان جوہر کے بعد کراچی کی اسکیم.

سیکرٹری کوآرڈی نیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے پولیس نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری کوارڈینیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان اسمبلی کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ کو گورنر ہاؤس.

یہ جلد دھمکی آمیز جھوٹا خط دکھا کر چوک، چوراہوں پر بھیک مانگیں گے: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ سازش ہمیشہ کامیاب لوگوں کے خلاف ہوتی ہے، نا اہلوں کے خلاف نہیں، عمران نیازی نے آئین.

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ایجنڈے کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔ ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ڈپٹی.

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق امریکی ناظم الامورانجیلا ایگلر نے وزیر خزانہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور نئی حکومت کو.

سیکیورٹی مزید بہتر کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ: مل کر ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنا ہے، وزیر داخلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی سیکیورٹی مزید بہتر کرنا ہوگی جب کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہمیں مل کر ملک.

قلات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے.

آرمی چیف کا دورہ ایل او سی، جوانوں سے ملاقات، بلند عزم کی تعریف

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کا دورہ کیا، سپہ سالار کی جوانوں سے ملاقات ہوئی، لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ.

بلاول بھٹو کا چینی سفارتخانے کا دورہ: چینی باشندوں کے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں ںے چینی باشندوں کے دہشت گرد حملے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ بلاول بھٹو کے ہمراہ اس موقع پر وزیر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv