تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات، گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے سمری پر بات چیت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی، گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے بھجوائی گئی سمری پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق.

بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ میں رابط، مراد علی شاہ نے دادو کے دیہاتوں میں آتشزدگی پر بریفنگ دی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بلاول بھٹو کو دادو کے دو دیہاتوں میں آتشزدگی اور اس کے نتیجے.

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ، وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔ آج رات امریکا روانہ ہو جائیں گے، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔.

عثمان بزدار کا استعفی منظور ہوا یا نہیں؟ درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور : (ویب ڈیسک) عثمان بزدار کو بطور وزیر اعلیٰ عہدے پر بحال کرنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کل درخواست پر سماعت کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ.

امپورٹڈ حکومت معیشت کو سہارا نہیں دے سکے گی، اسد عمر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کو سہارا نہیں دے سکے گی۔مفتاح اسماعیل کی ابھی سےکانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسدعمر کا کہنا ہے کہ معیشت بہتر.

سانحہ مری کیس: لاہور ہائیکورٹ نے مری سے متعلق یو این او کی رپورٹ طلب کرلی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کی صورتحال اور اقوام متحدہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ مری میں ہر کوئی جاتا ہے، پہاڑ کاٹ.

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا، سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر.

مہنگائی اور بیروزگاری سمیت چیلنجز درپیش، قوم کے مفاد میں فیصلے کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی اور بے روز گاری سمیت سخت چیلنجز درپیش ہیں، سابق حکومت ان سے نمٹنے میں ناکام رہی، ، قوم کے مفاد میں بہترین فیصلے کریں گے۔.

پنجاب اسمبلی میں تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت بگڑ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہو گئی، انہیں 3 دن پہلے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv