تازہ تر ین

فیصل شاہکار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا جبکہ راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا۔
فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب اور راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے وفاق میں بھیجنے کی درخواست کی تھی۔
اس سے پہلے خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں حکومت کی متوقع تبدیلی کی صورت میں اہم انتظامی افسران کی تبدیلی کا بھی امکان پیدا ہوگیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv