تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیراعظم ہونے کے باوجود نیب میرے ہاتھ میں نہیں تھا: عمران خان

راہوالی: (ویب ڈیسک) یئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم ہونے کے باوجود نیب میرے ہاتھ میں نہیں تھا، نیب کنٹرول کرنے والوں نے چوروں کو بچایا۔ لانگ مارچ کے چھٹے روز راہوالی میں خطاب.

وزیرداخلہ کا سوشل میڈیا ترمیم پر صحافیوں اور دیگراسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے سوشل میڈیا سے متعلق ترمیم پر صحافیوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ بل کے ذریعےآزادی اظہار رائے پر قدغن لگی توبل.

سی پیک کو وسعت دینے، ایم ایل ون منصوبہ شروع کرنے پر پاک چین اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ اسٹریٹجک اہمیت کے منصوبے کےطور پر دونوں فریق سی پیک.

میں نے پوری کوشش کی، خفیہ ہاتھ نے بڑے مجرموں کو بچایا، عمران خان

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹا چور جیل میں اور بڑا وزیر اعظم بن جاتا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی بائی پاس گوجرانوالہ پہنچنے پر.

کچھ لوگ اعتراف کرینگے کہ نوازشریف کو ہٹاکر اچھا کام نہیں کیا: جاوید لطیف

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہےکہ نواز شریف کو ہٹانے کا اعتراف کچھ لوگ کریں گے کہ انہوں نے ہٹاکر اچھا کام نہیں کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا.

چینی کمپنیوں کی پاکستان میں بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی

بیجنگ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر چینی کمپنیوں نے پاکستان میں مشترکہ منصوبوں بالخصوص شمسی توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں پینے کے صاف پانی.

حکومت کا ایف آئی اے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایف آئی اے ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی ہے اور وفاقی.

پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ سے جواب طلب

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ اسلام آباد میں جلسہ اور دھرنا کی اجازت نہ.

سندھ حکومت کی 3 ماہ تک کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد میں 3 ماہ تک بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ سندھ حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے الیکشن کرانے سے معذرت کر لی۔ سندھ حکومت کا.

نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، اپنے لئے ریلیف اور ہمارے لئےتکلیف چاہتا ہے۔ سماجی رابطے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv