تازہ تر ین
خاص خبریں

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن فنڈز اور سکیورٹی پلان کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کو خطوط لکھے گا،.

تحریک انصاف کا وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فرخ حبیب نے وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خصوصی خط لکھ دیا جس میں کہا گیا.

عمران خان کا پنجاب میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویوز کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب میں انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے سے پہلے انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے روز پی پی 1 سے لیکر پی.

لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ایل ڈی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کے احکامات جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے ماسٹر.

’غلیظ اور غیر اخلاقی‘ الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے شیخ رشید کے الزام کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ’غلیظ اور غیر اخلاقی‘ الفاظ استعمال کرنے پر.

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کچھ نہ کیا تو ڈی آئی جی کو جیل میں ڈالیں گے:سندھ ہائیکورٹ

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کورٹ میں 7 سال سے لاپتہ سمیر آفریدی اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس نعمت اللہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس، جے آئی ٹیز اور.

پی ٹی آئی کا خیبر پی کے میں الیکشن کیلئے آج سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ گورنر نے الیکشن کیلئے 28 مئی کی تاریخ دی اور پھر بغیر.

قوم سپریم کورٹ کیساتھ، ہمت ہے تو 3 ججز کیخلاف ریفرنس لائیں: شیخ رشید

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ قوم سپریم کورٹ کیساتھ کھڑی ہے، ہمت ہے تو 3 ججز کیخلاف ریفرنس لائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم.

پولیس تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس.

فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی و آئینی بحران پیدا ہوگا: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے، اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv