بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا…. مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ پر پابندی
اسلام آباد (نیٹ نیوز، نیوز ایجنسیاں) بھارت نے اپنے ریاستی جبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کردی اور مسجد کو تالے لگا دئیے۔ مسجد کی جانب جانے والی تمام.



























