دماغی چوٹوں کی فوری شناخت …. حیران کن ایجاد سے اب ممکن
گوتھن برگ (خصوصی رپورٹ) سویڈن میں چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور سلگرینسکا یونیورسٹی ہاسپٹل کے ماہرین نے ایک ایسا ہیلمٹ بنایا ہے جو مائیکرو ویوز خارج کرکے فوری طور پر بتاتا ہے کہ سر کے کس حصے میں چوٹ لگی.



























