بھارت کو بڑی شکست, اقوام متحدہ نے اہم منصوبے کی توثیق کردی
نیویارک (خصوصی رپورٹ) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے بھارتی تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کی توثیق کردی۔ پاک چین اقتصادی راہداری بھی اسی ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں شامل ہے۔ بھارت.



























