تازہ تر ین
خاص خبریں

سندھ میں موقع ملا تو کراچی کو لاہور بنا دینگے

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لےگ (ن) کے صدر اور وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہاہے کہ زرداری اور عمران نیازی ایک ہی چٹو کے وٹے ہیں،کہتے ہیں کہ ایک دوسرے سے ہا تھ نہیں ملائیں گے، دونوں نے ہاتھ.

شہبازشریف کا بھارتی ہائی کمشنر کیساتھ ملاقات سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف کا بھارتی ہائی کمشنر کے ساتھ ملاقات سے انکار، اجے بساریہ کا تین روزہ دورہ لاہور بھی منسوخ ہوگیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھارتی ہائی کمشنر.

امریکی حملے کے بعد شا می صدر بشا ر الاسد ا س وقت کہا ں اور کس حا ل میں ہیں،و یڈیو وا ئرل

دمشق (ویب ڈیسک)شام میں امریکی میزائل حملے کے بعد شامی پریزیڈنسی کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں شام کے ڈکٹیٹر بشارالاسد کو ہشاش بشاش انداز میں اپنے دفتر آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔امریکہ ، برطانیہ.

میں بھی پادری بنو گا “پوپ کو اجرک دینے والے پاکستانی نے دھماکہ خیزاعلان کر دیا

فرانس (ویب ڈیسک ) مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کے بعد نوجوان ڈاکٹر ڈینیئل بشیر نے پادری بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پوپ کا دنیا میں امن کے لیے دعاگو ہونا اور ان.

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر باقر نجفی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر باقر نجفی رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کےمتاثرین کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر کا از خود نوٹس لیا.

سپریم کورٹ نے ریلوے کے مکمل آڈٹ کا حکم دے دیا

لاہور: سپریم کورٹ نے ریلوے میں مکمل آڈٹ کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ریلوے میں 60 ارب کی مبینہ کرپشن کے ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی.

کنگ خان کی بیٹی ایسے شو ز پہن کرگراﺅنڈ پہنچ گئیں جن کی قیمت جا ن کر آپ بھی سانس لینا بھو ل جا ئینگے

کو لکتہ (ویب ڈیسک)شا ہ رخ کی بیٹی سہانا خان نے ایسے جو تے پہن لئے کہ سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا،انہوں نے ”جینیفر ویج سینکرز“ پہن رکھے تھے جن کی قیمت جان کر آپ کچھ.

آپ جس نیت سے آئے پتہ ہے ،چیف جسٹس نے سعد رفیق کی بولتی بند کردی،بیٹھنے کی اجازت تک نہ دی

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہو گیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے میں 60ارب روپے خسارے کے از.

ٹرمپ کی نئی کا ر پر بیلسٹک اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے علا وہ میزائل حملے بارے خا ص خبر

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر اپنے متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے تو خبروں میں رہتے ہی تھے مگر اب ان کی کار بھی دنیا بھرکی خبروں کا مرکز بن گئی ہے، ٹرمپ کی نئی کار بیسٹ کا وزن آٹھ ٹن.

عالمی جنگ چھڑ گئی؟ امریکہ ،برطانیہ ،فرانس کا شام پر خوفناک حملہ روس نے شام کی حمایت کا اعلان کر دیا

دمشق(ویب ڈیسک) امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے شام پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے اپنے عوام پر ہونے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv