تازہ تر ین
خاص خبریں

سیلاب زدگان کیلئے سرکاری امداد کی تقسیم میں گھپلے نہیں ہونے دیں گے: سراج الحق

لاہور: (ویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ سندھ حکمرانوں کی غفلت سے ڈوب گیا، متاثرین دہائی دے رہے، ماضی کی طرح سیلاب زدگان کے لیے سرکاری امداد کی تقسیم میں گھپلے نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان.

پی ٹی آئی ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، امپورٹڈ حکمرانوں کو اقتدار سے الگ کرنا ہو گا، شاہ محمود

ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار کے لیے نہیں بلکہ ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، ملک بچانا ہے تو امپورٹڈ حکمرانوں کو اقتدار.

گزشتہ 4 سال سوائے چور، چور کا راگ الاپنے کے دھیلے کا کام نہیں ہوا: مصدق ملک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی سابق حکومت نے 11 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی، گزشتہ چار سال ایک میگاواٹ بجلی نہیں بنائی گئی، سوائے چور،.

اقوام متحدہ کے سربراہ سے پاکستان کے قرضوں کی معافی کی بات کی جائے: رضا ربانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی معافی کی بات کی جائے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما رضاربانی نے کہا.

تمام ممالک کو اپنی ہوا کو صاف کرنے کیلئے مربوط کوششیں کرنی چاہئیں، شیری رحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے فیصلے اور اقدامات کرنے کا وقت اب ہے، ماحولیاتی تبدیلی دنیا میں نیا معمول بن چکی اور اس کی.

پی اے سی نے مفت یا سرکاری خرچے پر حج کرنے والوں کا نوٹس لے لیا: سود کی گنجائش نہیں، چیئرمین نور عالم خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے مفت یا سرکاری خرچے پر حج کرنے والوں کا نوٹس لے لیا، وزرا اور وفاقی سیکریٹریز کے ساتھ سرکاری خرچے پر حج کیلئے جانے والوں کی فہرست بھی طلب.

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار اوگرا سے واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ کرے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv