تازہ تر ین
خاص خبریں

13 کامیاب امیدواروں کو ہروایا، کمشنر راولپنڈی مستعفیٰ ہوگئے

کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اعترافی بیان دیتے ہوئے اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے۔ کمشنرراولپنڈی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ڈویژن میں کامیاب ہونے والے 13 امیدواروں کو ہم نے ہروا دیا۔ کمشنرراولپنڈی نے اعترافی پریس.

فارم 47 نے فارم 45 کو پچھاڑ دیا، کوئی خود کو اقتدار کے لائق نہیں سمجھ رہا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بھی خود کو اقتدار کے لائق نہیں سمجھ رہا، جو بھی کمپرومائز کرے گا وہی اقتدار میں آئے گا۔ چوتھی حکومت بھی آرہی ہے۔ امید ہے حکومت جلد بن.

پاک افغان سرحد پر نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کے حوالے سے من گھڑت دعوے اس کی بین الاقوامی قانونی حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ.

بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ، نکاح کیس میں سزائیں کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 2 مختلف مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائرکردیں۔ توشہ خانہ اور غیر شرعی نکاح کیس میں یہ اپیلیں یبرسٹرسلمان صفدر، ظہیرعباس اورعثمان گل کےذریعے دائر کی گئی ہیں۔ بشریٰ.

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کردیا

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز انٹرویو میں جنرل (ر)فیض حمید کا نام غلطی سے لے لیا تھا، 2018کے انتخاب میں دھاندلی کاذمہ دارفیض حمیداورباجوہ کوسمجھتاہوں، ملک میں کہیں بھی انتخاب ٹھیک.

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کردیا

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے سراج الحق کا جماعت کی امارت سے دیا جانے والا استعفیٰ مسترد کردیا۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق کااستعفیٰ مسترد کرنے کا فیصلہ سراج الحق کی صدارت میں ہی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس.

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج جاری کیے.

پی ٹی آئی آج پنجاب کے 21 بڑے مقامات پر احتجاج کرے گی

پاکستان تحریک انصاف آج الیکشن نتائج میں تاخیر اور دھاندلی کے خلاف پنجاب کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کرنے جا رہی ہے، اس حوالے سے باقاعدہ طور پر مختلف مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی.

پی ٹی آئی کے رہنما کی پیپلزپارٹی کے پرویز اشرف سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ بھی موجود

ملک میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، کہیں رسمی بیٹھک لگ رہی ہے تو کہیں غیر رسمی ملاقاتیں چل رہی ہیں۔ ملک میں حکومت سازی کیلئے کون کس کے ساتھ ہے ؟ موجودہ حالات و واقعات.

پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی رہنماؤں سے ملاقات؛ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج پر اتفاق

 لاہور: پی ٹی آئی وفد نے جماعت اسلامی رہنماؤں سے ملاقات کی اور دونوں پارٹی کی قائدین نے حالیہ عام الیکشن  کو ’’دھاندلی زدہ‘‘ قرار دیتے ہوئے مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر اتفاق کیا۔  پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر.

نامزد وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سینئر قانون دان سے مقدمات کے حوالے سے مشاورت

 پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے نامزد وزیراعلیٰ امین گنڈاپور پشاور میں ملاقاتیں کر رہے ہیں اور اپنے خلاف مقدمات کے حوالے سے سینئر قانون دان قاضی انور سے مشاورت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامزد وزیر اعلی کے پی علی امین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv